ٹیلیویژن فیس سے مساجد کو استثنیٰ

مکرمی! حکومت پاکستان بجلی کے بلوں میں ہر خاص و عام صاف کے بل میں ٹیلیویژن فیس کے فور پر 35روپے وصول کرتی ہے دوسرے صارفین کیساتھ ساتھ مساجد کے بجلی کے بلوں میں بھی حکومت ٹیلیویژن 35روپے وصول کرتی ہے حکومت سے گذارش ہے کہ فوری طور پر مساجد کے بجلی کے بلوں میں 35روپے ٹیلیویژن فیس کے طور پر اندراج نہ کیا جائے اور مساجد کو ٹیلیویژن فیس سے ملک بھر میں استثنیٰ دیا جائے (رانا ریاض احمد ساہیوال )

ای پیپر دی نیشن