خورشید شاہ کی وزیراعظم سے جلد ملاقات متوقع نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، بلاول کو دھمکی آمیز خطوط سمیت اہم امور پر بات چیت کا امکان

Mar 31, 2014

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جلد وزیراعظم ڈاکٹر نوازشریف سے ملاقات متوقع ہے  جس میں نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، مختلف سرکاری  محکموں میں برطرفیوں،  بلاول بھٹو کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط  اور طالبان مذاکرات  سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کا امکان ہے۔

مزیدخبریں