پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (خبر نگار  خصوصی) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 61 پیسے فی لٹر تک کمی کی سمری پر  وزارت پٹرولیم (آج) پیر کو فیصلہ کریگی جس کے تحت  پٹرول کی قیمت میں 1.72 روپے‘ ڈیزل کی قیمت میں 2.90 روپے‘ ایچ او بی سی کی قیمت میں 4.66 روپے‘ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5.61 روپے‘ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5.16 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ آج ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...