لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور ٹیکس بار کا الیکشن ہوگا ۔لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی موجودہ کابینہ کی طرف سے آخری سالانہ تقریب کااہتمام ،پروگرام میں ایم این اے مہر اشتیاق احمد ،ذکیہ شاہنواز ،چیف کمشنر انکم ٹیکس مصطفی اشرف ،شفقت محمود ،چیئرمین ریونیواتھارٹی پنجاب افتخار قطب ، ذوالفقار خان،صدر لاہور ٹیکس بار ،قاری حبیب الرحمان زبیری ، علی احسن رانا ، عامر یونس ، شہباز صدیق ، وحید احمد، محمد اجمل خان ،ذوہیب زبیری ، خواجہ ریاض احمداور دونوں گروپوں کے صدارتی امیدوار محمداویس ،عائشہ قاضی اپنے پینل کے ہمراہ خصوصی شرکت کی ۔
لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب
Mar 31, 2014