تھرووننتھا پورم (رائٹرز) بھارت نے یمن سے اپنے 4 ہزار شہریوں کو نکالنے کیلئے سعودی عرب سے مدد کی اپیل کی ہے۔ ادھر چین نے 500 شہریوں کو نکال لیا۔ قبل ازیں بھارت 480 شہریوں کو نکال چکا ہے۔ نریندر مودی کے دفتر کے مطابق نریندر مودی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
یمن سے 500 چینی شہریوں کا انخلا،بھارتیوں کو نکالنے کیلئے سعودی عرب سے تعاون طلب
Mar 31, 2015