اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں جوڈیشل انکوائری سے متعلق درخواست خارج کردی۔ درخواست عدم پیروی کے باعث خارج کی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست خارج کی۔

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...
Severity: Warning
Message: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 41
Severity: Warning
Message: Invalid argument supplied for foreach()
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 42
NIPCO House, 4 - Shaharah e Fatima Jinnah
Lahore Pakistan
Tel: +92 42 36367580 | Fax : +92 42 36367005
Nawaiwaqt Group | Copyright © 2024