اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں جوڈیشل انکوائری سے متعلق درخواست خارج کردی۔ درخواست عدم پیروی کے باعث خارج کی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست خارج کی۔
اکبر بگٹی قتل کیس :سپریم کورٹ نے جوڈیشل انکوائری سے متعلق درخواست خارج کر دی
Mar 31, 2015