حضرت خواجہ اسرارالحق چشتی نظامی کا ہفتہ وار درس

لاہور (پ ر) ممتاز مذہبی سکالر خواجہ اسرارالحق چشتی نظامی کی زیر سرپرستی ہفتہ وار درس کی نشست یکم اپریل بروز جمعۃ المبارک بمقام 72-B ڈیفنس فیز 1 میں نماز مغرب تا عشا منعقد ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن