کاہنہ :کشمیر الیو ن نے کشمیر لائنز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کاہنہ(نامہ نگار)کشمیر لائنزکرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کشمیر لائنز اور بدوکی الیون کے درمیان ہوا۔بدوکی الیون نے 145رنز بنائے۔ کشمیر لائنز نے ہدف 4وکٹ پر پورا کر لیا۔ بابراقبال نے 70رنز اور شاہد نے 55رنز بنائے۔ شاہد کو مین آف دی میچ بابر کو مین آف دی سیریز دیا گیا۔ مہمان خصوصی مسلم لیگ(ن) کے رہنماء رانا مبشر اقبال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...