پیلے نے ٹیلی ویژن کمپنی کیخلاف 30ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا

شکاگو(سپورٹس ڈیسک )برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر پیلے نے نجی الیکٹرانک کمپنی کیخلاف30ملین ڈالرکا مقدمہ دائر کردیا۔کمپنی نے ان کی اجازت کے بغیر اخبار میں ان کی تصویر والا اشتہار شائع کرایا تھا۔کمپنی نے اپنی پروموشن کیلئے گزشتہ اکتوبر میں ٹیلی ویژن کا اشتہار جاری کیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن