ملکی ترقی کیلئے نوجوان سائنس و ٹیکنالوجی پر دسترس حاصل کریں: رضا علی گیلانی

Mar 31, 2017

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیربرائے ہائر ایجوکیشن پنجاب رضاعلی گیلانی نے کہاہے کہ پاکستانی طالبات میں حصول ِ علم کی بے پناہ لگن موجود ہے ،21ویں صدی کی عالمگیریت کی فضاء میں قوموں کے درمیان مسابقت کا عمل تیز تر ہو چکا ہے اس صورتحال میں پاکستانی نوجوانوں کو سائنس و ٹیکنالوجی پر مکمل دسترس حاصل کریں۔

مزیدخبریں