اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پانامہ کیس کا فیصلہ اپریل کے وسط میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق باقی سب افواہیں غلط ہیں نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 22 فروری کو پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
پانامہ کیس کا فیصلہ اپریل کے وسط میں متوقع
Mar 31, 2017