ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج راولپنڈی شکےل احمد کا دورہ اڈےالہ جےل

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج راولپنڈی شکےل احمد نے جمعرات کے روز اڈےالہ جےل کا دورہ کےا انہوں نے معمولی جرائم مےں قےد 24 قےدےوں کو ذاتی مچلکے پر رہا کردےا اڈےالہ جےل کے سپرنٹنڈنٹ سعےد اللہ گوندل بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

ای پیپر دی نیشن