تاریخی کلکتہ ہائوس ودیگر تاریخی عمارات کی بحالی ضروری ہے‘ ہیریٹج فائونڈیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہیریٹج فائونڈیش پاکستان کی پریس کانفرنس میں کلونیئل ہیریٹیج کی عمارت کلکتہ ہائوس کی بحالی پر زور دیا گیا جس کا ایک حصہ حال ہی میں منہدم ہوا جس کی وجہ سے18خاندان دربددر ہوگئے۔پریس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد کلکتہ ہائوس اور اس جیسی پانچ سو دیگر تاریخی عمارات جو اس وقت مخدوش حالت میں ہیں پر روشنی ڈالنا تھا تاکہ ان کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جاسکیں۔تقریب میں میڈیا اور آرکیٹکچرل طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایچ ایف پی کی چیئرپرسن آرکیٹکٹ یاسمین لاری نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...