O انہوں نے کہا ہم تو تم کو منحوس سمجھتے ہیں، اگر تم باز نہ آئے تو ہم پتھروں سے تمہارا کام کر دیں گے، اور تم کو ہماری طرف سے سخت تکلیف پہنچے گیO ان رسولوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہی لگی ہوئی ہے، کیا اس کو نحوست سمجھتے ہو کہ تم کو نصیحت کی جائے بلکہ تم حد سے نکل جانے والے لوگ ہوO
سورۃ یٰسین(آیت18،19)