ڈیڑھ ماہ کے دوران سیمنٹ کی بوری 60 روپے مہنگی، آئندہ ہفتے مزید 10 روپے بڑھنے کا امکان، قیمت 560 ہو گئی

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران 50 کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 60 روپے اضافے کیا ہے جس سے اس ریٹ 500 روپے سے بڑھ کر 560 روپے ہو گیا ہے، آئندہ ہفتے مزید 10 روپے بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن ترجمان نے کہا کہ سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ سیمنٹ مینوفیکچرز کر رہے ہیں۔ سیمنٹ ڈیلرز کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...