سینئر پریونیٹوافسرمحمد اکرم، سپرنٹنڈنٹ خالد خان امجد چودھری کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے سینئر پریونیٹو افسر سید محمد اکرم کی ریٹائرمنٹ اور سپرنٹنڈنٹ خالد خان کی 30 اپریل سے ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور کسٹم کے سپرنٹنڈنٹ امجدچودھری کی بھی 10 اپریل سے ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن