اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کو طلب کر لیا۔ اجلاس شام 5 بجے ہو گا جس میں حلقہ بندیوں سے متعلق خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ اپوزیشن چیئرمین سینٹ کے خلاف وزیراعظم کے ریمارکس کا معاملہ اٹھائے گی۔
قومی اسمبلی اجلاس