دہشتگردی کا خاتمہ کر کے بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا: سرفراز بگٹی

Mar 31, 2018

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشتگردی کا خاتمہ کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوا۔ بلوچستان میں بچے کھچے دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کر دیں گے۔ دہشتگرد ہمارے سکول اور کھیل کے میدان بند کرانا چاہتے تھے۔ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
سرفراز بگٹی

مزیدخبریں