تحفظ ناموس رسالت قانون میں تبدیلی برداشت نہیں کرینگے: مولانا عزیز الرحمٰن

لاہور (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا عزیزالرحمن ثانی، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا قاری علیم الدین شاکر، مولانا عبدالنعیم نے کہا کہ ختم نبوت اسلام مرکزی اوراتفاقی عقیدہ ہے۔ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ تمام اہل اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے، عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے بارہ سو صحابہ کرام نے جام شہادت نوش کیا ہے، جن میں سات سو صحابہ کرام قرآن کے حافظ تھے ۔ تحفظ ناموس رسالت قانون میں تبدیلی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ علماء کرام نے کہاکہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں ناموس رسالت ایکٹ کے خلاف ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...