نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کی عدالت نے بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان، چھوٹے خان سیف علی خان، اداکارہ تبو، نیلم اور ایک بھارتی شہری کے خلاف نایاب ہرن کیس کے بدنام زمانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے نایاب کالے ہرن کیس کے غیر قانونی شکار کے 20 سال پرانے کیس کا فیصلہ درجنوں سماعتیں کرنے کے بعد محفوظ کیا۔ فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جائے گا۔
سلمان خان