پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا یتیم خانہ چوک میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2018 الیکشن کا سال ہے۔عمران خان نے 29 اپریل کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں جلسہ کر کے ثابت کریں گے کہ پنجاب پی ٹی آئی کا ہے۔عمران خان نے مزید کہا کہ وہ 29 اپریل کو بتائیں گے کہ نواز شریف کو کیوں نکالا۔
29 اپریل کو لاہورمیں جلسہ کر کے بتاؤں گا کہ نواز شریف کو کیوں نکالا: عمران خان
Mar 31, 2018 | 18:28