طالبان کا حملہ ، نائب افغان صدر رشید دوستم بال بال بچ گئے : محافظ ہلاک

کابل (سٹپنک) افغان طالبان نے اول نائب صدر رشید دوستم کے قافلے پر حملہ کر دیا ، وہ بال بال بچ گئے ، ایک محافظ ہلاک اور 2شدید زخمی ہوگئے ہیں سینئر حکام نے میڈیا کو بتایا موٹرکیڈ صوبہ بلخ سے جائوزجان جا رہا تھا، حملہ ہوگیا، اس سے پہلے بھی کئی بار انہیں نشانہ بنایاجا چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن