غیر قانونی طور پر اسلام آباد میں مقیم نائیجرین باشندہ گرفتار

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ گولڑہ پولیس نے غیر قانونی طور پر اسلام آباد میں مقیم نائیجرین باشندہ گرفتار کرلیا پولیس کو اے ایس آئی طلعت محمود نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ سیکٹر ای الیون میں نائیجیرین باشندی مارکی لوغ کو چیک کیا گیا تو اس کے پاس پاکستان میں قیام کیلئے دستاویزات موجود نہ تھیں جسے14 فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن