لندن: ماہرین نے کرونا کے مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی والی نئی مشین تیار کر لی

Mar 31, 2020

لندن(اے پی پی) برطانوی ادارے نے کورونا وائرس کے مریضوں کو آئی سی یو میں منتقل کئے بغیر ان کو آکسیجن کی فراہمی کے ذریعے سانس لینے میں مدد دینے والی نئی مشین ایک ہفتے میں تیار کر لی۔ اس کی تیاری کے لئے یونیورسٹی کالج آف لندن کے ماہرین نے یونیورسٹی سے منسلک ہسپتالوں اور مرسیڈیز فارمولہ ون کے ساتھ مل کر کام کیا۔

مزیدخبریں