تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں کرونا کے متعدد مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد ملک میں پھیلی اس وباء کا شکار ہونے والے دوسرے مریضوں کو زندگی کی ایک نئی امید فراہم کی ہے۔ دوسرے مریض بھی یہ توقع کررہے ہیں کہ وہ جلد ہی اس بیماری کے خلاف جاری جنگ میں کامیاب ہوں گے۔