ہارون آباد: شراب نہ ملنے پر سپرٹ پینے سے 2 ہندو نوجوان ہلاک

ہارون آباد (نامہ نگار) ہندو بالمیکی برادری کے2 نوجوانوں نے مبینہ طور پر شراب نہ ملنے کی وجہ سے سپرٹ پی لیا، جس کے باعث دونوں نوجوان ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس مزید تفتیش میں مصروف ہے۔مدینہ کالونی کے بالمیکی محلہ کے رہائشی راجو ،شام بابو ، سیسو رام نے سپرٹ پی لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...