لالہ موسیٰ کا تاجر پولیس حراست میں جاں بحق

لالہ موسی(نامہ نگار)لالہ موسیٰ کا تاجر پولیس حراست میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گیا، ذرائع کے مطابق معروف تاجر شیخ عمران لطیف کو گزشتہ روز بعد مغرب پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ اپنے ساتھ گھر سے لے گئی جہاں طبیعت خراب ہونے پر اسے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا لیکن طبیعت نہ سنبھلنے پر اسے گجرات ریفر کر دیا گیا متوفی کے ورثاء بھی ٹراما سنٹر پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن