ترک شہری صرف ناگزیر حالات میں اسپتال جائیں: طیب ایردوآن

ترک صدر نے اپنے ترک شہریوں  پر زور دیا ہے کہ وہ اسپتالوں کا رخ صرف ناگزیر حالت میں کریں۔ انہوں نے کہا کہ کرونا کی وبا سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہر شخص خود کو قرنطینہ میں منتقل کر دے۔ 

ای پیپر دی نیشن