سعید غنی کرونا سے صحت یاب‘رپورٹ منفی آئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ گزشتہ روز ہونے والے ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ سعید غنی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کوشش ہوگی کہ اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر سرانجام دوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...