لاہور(نمائندہ سپورٹس)زلمی فاونڈیشن کیجانب سے وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے دس لاکھ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ جمع کرائیں گے۔