مری(نامہ نگار خصوصی )مری کی تمام بنک برا نچو ں میں عوام کا رش یوٹیلٹی بلوں کی دائیگی سمیت تنخواہ اور پنشن کے حصول کیلئے آنیوالے افراد کیلئے کوئی حفاظتی انتظامات نظرنہیں آرہے جبکہ بنک عملہ بھی غیر محفوظ ہے ایسی صورتحال میں یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کیلئے آخری تاریخ کو ختم کرکے جاری ہفتے کے اندرا ندر بل جمع کرانے کی ہدایات درج کی جائیں اور بنک عملے کو خصوصی حفاظتی کٹس فراہم کی جائیں۔
مری کی تمام بنک برانچوں میں عوام کا رش
Mar 31, 2020