لندن (اے پی پی)تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم ( اوپیک) اور اتحادی ملکوں کی وزرائے توانائی کی تیسری وڈیو کانفرنس کل ( جمعرات )ہوگی جس میں خام تیل کے نرخوں میں اتارچڑھا اور پیداواری کٹوتیوں بارے تبادلہ خال کیا جائے گا، یہ رواں سال کا تیسرا وزارتی اجتماع ہوگا جس میں تیل کی پیداوار مئی کے دوران بھی اسی سطح پربرقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
اوپیک پلس ملکوں کے وزرائے توانائی کی تیسری ویڈیو کانفرنس کل ہوگی
Mar 31, 2021