خانیوال (نمائندہ خصوصی)رمضان المبارک کے پیش نظر کھجوروں اور لیموں کی ذخیرہ اندوزی،قیمت میں اضافہ ہونے لگا حساس ادارنے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا کہ خانیوال سمیت کھجوروں اور لیموں کا کا وسیع سٹاک موجود ہے رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر دونوں اشیاء کی مصنوعی قلت پیدا کی جارہی ہے۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔