حماداظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان نےکامیابی سے یوروبانڈجاری کردیےہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں حماداظہر نے کہا کہ پاکستان نےکامیابی سے یوروبانڈجاری کردیےہیں، پاکستان نے5، 10اور30 سال کی مدت کےلئےبانڈجاری کیےہیں، یوروبانڈپرشرح سود6فیصد 7.37 اور 8.87 فیصد مقررکی گئی ہے۔
Pakistan has very successfully concluded its first ever 3-tranche capital market transaction yesterday. With 5, 10 and 30 yr Eurobonds at 6%, 7.375% and 8.875%, leading global investors showed great confidence in our country's economy and future outlook.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 31, 2021