ہائیکورٹ: چرچ تنازعہ کیس،فریقین 19 اپریل کو بحث کیلئے طلب

Mar 31, 2022

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)لاہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس سردارسرفرازاحمد ڈوگرنے جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں چرچ کا تنازع سے متعلق مقدمہ پر فریقین کے وکلاء کو 19 اپریل کو بحث کیلئے طلب کرلیاہے۔ دوران سماعت ایس پی ماڈل ٹاؤ ن نے مقدمہ کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ 

مزیدخبریں