وزاعظم کے  خطاب  کا امکان اہم اعلانات متوقع


آباد ( نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کر کے اعتماد میں لینا تھا لیکن مختلف وجوہات کے باعث فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ اب اطلاعات ہیں کہ پی ایم آج بروز جمعرات کی شام  خطاب کریں گے۔ جس میں وزیراعظم 3 اپریل کو عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے تیاری کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکن ہے وزیراعظم کچھ ایسے اعلانات کریں گے جس سے عدم اعتماد پر پیشرفت ہو سکے گی اور نہ اسکی ضرورت پیش آئے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...