مہنگائی مکاؤ مارچ کے دوران شہری کی جیب کاٹنے پر مقدمہ

Mar 31, 2022

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ستائیس مارچ کو محلہ حبیب پورہ کا عامر سہیل مسلم لیگ(ن) کے مہنگائی مکاؤ مارچ میں موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش چالیس ہزارروپے نکال کر لے گیا۔گذشتہ روز سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں