عمران خان اقتدار میں ذاتی جائیدادیںبنانے ،کرپشن کرنے نہیں آئے، فرخ حبیب  

 اسلام آباد (خبر نگارخصوصی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اقتدار میں ذاتی جائیدادیں  اورکرپشن کرنے نہیں آئے۔ فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان اقتدار میں ذاتی جائیدادیں  اورکرپشن کرنے نہیں آئے لہذا پاکستان کی خود مختاری اور قومی غیرت پر سمجھوتا کروانے کیلئے بیرونی سازش ہورہی ہیں۔ وزیر مملکت نے کہاکہ پوری پاکستانی قوم اس کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ 
فرخ حبیب 

ای پیپر دی نیشن