حساس خط کو قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں  زیربحث لایا جا سکتا ہے: اسد قیصر 

اسلام آباد (نامہ نگار) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حساس خط کو قومی سلامتی کی پالیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں  زیربحث لایا جا سکتا ہے۔ ٹوئٹر میں اسد قیصر نے کہا کہ اگر حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنما متفق ہوں تو حساس خط کو قومی سلامتی کی پالیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں  زیربحث لایا جا سکتا ہے۔
اسد قیصر 

ای پیپر دی نیشن