اسلام آباد (خبر نگار) ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن ورلڈ ہومیو پیتھی ڈے10اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں ہیومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
ورلڈ ہومیو پیتھی ڈے10اپریل کو منایا جائے گا
Mar 31, 2022