تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی  اداروں کو تباہ کیا:خواجہ سعد رفیق 

Mar 31, 2022

 اسلام آ باد (خبر نگار ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیاخواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف کونکال کرعمران کومسلط کرنا سازش تھی جسکی جڑیں پانامہ مڈل ایسٹ اور مغرب تک پھیلی تھیں انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا،آئین، نظام عدل اورمعیشت کوبلڈوزکیا، جوکرز کی حکمرانی پرعدم اعتماد لازم تھا۔
خواجہ سعد رفیق 

مزیدخبریں