ریجنل ڈائریکٹر کالجز حافظ عبدالباری اندھڑ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی(نیوز رپورٹر)وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کراچی کے ریجنل ڈائریکٹر کالجز حافظ عبدالباری اندھڑ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹادیا ہے جس کا نوٹیفکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر محمد علی مانجھی کو ریجنل ڈائریکٹر کالجز کے عہدے کا چارج دیدیا گیا ہے۔عبدالباری اندھڑ کو آدم جی سائنس کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔
ہٹادیا

ای پیپر دی نیشن