دیہی مرکزصحت میں ڈاکٹرز کی کمی مریضوں کو مشکلات کا سامنا

Mar 31, 2022


کچاکھوہ (نامہ نگار) ڈیڑھ لاکھ کی آبادی کے لئے بنائے جانے والے دیہی مرکز صحت کو عرصہ دراز سے عملہ کی کمی کا سامنا ہے جس میں مسقل ڈاکٹرزنہ ہیں اڈہاک پر تعینات ڈاکٹرز کو محکمہ صحت نے ہسپتال  سے فارغ کردیا گیا ہے صرف ایک ڈاکٹر ہے عملہ کی کمی سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں نے ڈی سی خانیوال سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں