6پاکستانی امن اہلکاروں کی میتوں کی جلد واپسی، وزارت خارجہ یو این  حکام سے مسلسل رابطے میں ہے 

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزارت خارجہ اور نیویارک میں اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کا مستقل مشن اقوام متحدہ کے حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں جس کا مقصد کانگو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانی امن اہلکاروں کی میتوں کی جلد واپسی میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ترجمان فتر خارجہ عاصم افتخار نے ایک بیان میں جاں بحق افراد کے خاندانوں کیلئے دلی تعزیت کا اظہار کیا 
مسلسل رابطے

ای پیپر دی نیشن