رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکو اةکا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر

یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکو منہا کی جائے گی

رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکواة کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تخفیف غربت اور سماجی بہبود ڈویژن نے امسال زکو اةکی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد 88 ہزار 927 روپے مقرر کی ہے۔ واضح رہے کہ یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکواة منہا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن