یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکو منہا کی جائے گی
رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکواة کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تخفیف غربت اور سماجی بہبود ڈویژن نے امسال زکو اةکی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد 88 ہزار 927 روپے مقرر کی ہے۔ واضح رہے کہ یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکواة منہا کی جائے گی۔