اسلام آباد ( نمایندہ خصوصی ) ایف بی ار مارچ کے لیے مقررہ ریونیو ہدف کو حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا، ایف بی ار کے لیے مارچ کا ریونیو ہدف 879 ارب ہے ، اخری اطلاعات تک 840 ارب روپے جمع ہوئے تھے، 9ماہ کے ہدف کے حصول کے حوالے سے ، نو ماہ کا ہدف 6707 ارب روپے ہے ، ایف بی آر یونیو کے حتمی اعداد شمار اج رات تک سامنے ائیں گے، ابف بی ار کے فیلڈ دفاتر آج بھی کھلے رہیں گے۔
ایف بی آر مارچ کیلئے مقررہ ریونیو ہدف کے قریب پہنچ گیا
Mar 31, 2024