فرید کوٹ ایکسائز آفس میں  خصوصی کال سنٹر کا افتتاح 

لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مختار مسعود کی ہدایت پر فرید کوٹ ایکسائیز آفس میں خصوصی کال سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کا مقصد ہر اس نادہندہ گاڑی مالک کو ٹیکس ادائیگی کی یاددہانی کروانا ہے جس کی گاڑی پہ قبل ازیں سرخ وارننگ سٹکر چسپاں کر کے یہ درخواست کی گئی تھی کہ وہ اپنے ذمہ واجب الادا ٹوکن ٹیکس فوری ادا کرے۔ کال سنٹر کا افتتاح ڈپٹی ڈائریکٹر چودھری وحید نے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...