لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو شیر پاوٗ پل پر تقاریر، جلاوٗ گھیراوٗ اور مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت ڈاکٹر یاسمین راشد کی پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلا کو دلائل کیلئے 4 اپریل کو طلب کرلیا، تھانہ سرور روڈ اور تھانہ گلبرگ میں مقدمات درج ہیں۔